لیٹر بکس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈبہ یا صندوق جو محکمۂ ڈاک کی طرف سے راستے میں رکھا، گاڑا یا لٹکایا جاتا ہے تاکہ بھیجے جانے والے خطوط اس میں ڈال دیے جائیں یہ خطوط وقت مقررہ پر ڈاک کا عملہ نکال کر لے جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈبہ یا صندوق جو محکمۂ ڈاک کی طرف سے راستے میں رکھا، گاڑا یا لٹکایا جاتا ہے تاکہ بھیجے جانے والے خطوط اس میں ڈال دیے جائیں یہ خطوط وقت مقررہ پر ڈاک کا عملہ نکال کر لے جاتا ہے۔